اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں میٹرو ریل ٹرائل کے افتتاح میں شہری ہوابازی کے وزیر اعظم خان ریاستی قانون ساز کونسل کے رکن مدھوکر جیٹلی کو پیچھے کرکے سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیوپال سنگھ یادو کو آگے لے آئے۔
واضح رہے کہ افتتاحی
تقریب میں مسٹر یادو پیچھے کھڑے تھے۔
مسٹر خان کو یہ بات ناگواری گزری اورانہوں نے آگے کھڑے مسٹر مدھوکر جیٹلی کو پیچھے کردیاا ورمسٹر یادو کو پکڑ کر آگے لے آئے لیکن مسٹر جیٹلی نے بھی آخرکار اپنی جگہ آگے بناہی لی۔